Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی:دستی بم حملہ، 1 جاں بحق،6 زخمی

شائع 19 جون 2020 07:36am

کراچی میں نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک شخص جاں اور چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

کراچی کے علاقے لیاقت آباد دس نمبر میں قائم احساس سینٹر پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کردیا، جس میں ایک شخص جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی میں لیاقت آبادانجمن اسلامیہ اسکول کےباہرکریکرحملہ کیا گیا ہے۔ حملےمیں ایک شخص جاں بحق اور چھ افرادزخمی ہوگئے ہیں۔

 اسلامیہ اسکول میں احساس پروگرام سینٹرقائم تھا، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔